ایس ایچ او تھانہ سٹی لیہ کی آتش بازی کے خلاف موثر کاروائی

تھانہ سٹی پولیس کی ریاست کے قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دبنگ کاروائی
آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والا شخص سامان سمیت گرفتار
ملزم پر عوام کے آرام میں خلل ڈالنے کی دفعات لگائی گئی ملزم کو حراست میں لے لیا 
ایس ایچ او سٹی کا کہنا ہےکہ عوام کی جان و مال کی حفاظت کے ساتھ ساتھ انکے سکون کو یقینی بنانا ہمارا فرض ہے
 
 

 

Saturday, April 20, 2019